اداسیوں کی اس گھناونی رات میں ، میں جو چاند کو دیر تک تکوں تو اس میں برا کیا ہے
سارے عہد و پیماں جھوٹے، سب رنگ راگ جھوٹے لمحہ بھر کے لئیے جو تیری گلی میں ٹھہر گئے تو اس میں برا کیا ہے۔
شکیل احمد چوھان