Skip to Content

ا

الف

For My Dear Friend

Us se mila nahi,
usko daikha nahi,
sirf socha hai us ko..

Woh kon hai,
kahan hai,
kaisi hai woh?

Dil mein chah hai us se milne ki,
arzo hai us ko sun-ney ki...

{Amjad Ali Shah} آپ سے دوستی نہیں ہوتی

آپ سے دوستی نہیں ہوتی
اور اِدھر بے رخی نہیں ہوتی

اک قیامت ہے یہ لگی دل کی
کھیل میں عاشقی نہیں ہوتی

پہلے سنتے تھے آج دیکھا ہے
حسن میں عاجزی نہیں ہوتی

پھول گلدان میں سجا تو لیں

گر طوفاں میں ہی بسنا تھا {Amjad Ali Shah}

گر طوفاں میں ہی بسنا تھا
موجوں سے پھر کیا ڈرنا تھا

جب تم کوآ گے بڑ ھنا تھا
کاہے ظلمت کو تکنا تھا

خواہش تھی جس کو پانے کی
پھر کیوں کر اس پر مر نا تھا

گر سچی باتیں کرنی تھیں

اندھیری رات کو یہ معجزہ دکھائیں گے ہم

اندھیری رات کو یہ معجزہ دکھائیں گے ہم
چراغ اگر نہ ملا ، اپنا دل جلائیں گے ہم

ہماری کوہ کنی کے ہیں مختلف معیار
پہاڑ کاٹ کے رستے نئے بنائیں گے ہم

جو دل دکھا ہے تو یہ عزم بھی ملا ہے ہمیں

justuju k maaray huay bay,naam loag..

justuju k maaray huay bay,naam loag..
kitnay sitam sahain hum aam loag

saza waar hum he aakhir q?
kidher gay wo mujrim, tamaam loag

behkay hain tou wajah shoak nahi

Syndicate content