خوش آمدید ۔ اس سائٹ کا مشن
محترم اراکین السلام علیکم
میری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے
میری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے
اغراض و مقاصد
اس سائٹ کا مقصد اردو شاعری کے دلنشین فن پاروں کا خوبصورت گلدستہ تیار کرنا ھے۔
غزالی مشن
اگر اردو شاعری کسی ساحر کے جادو کا کرشمہ ھے تو اس جادوگر کی جان اردو غزل میں ھے۔ چنانچہ اس سلسلے میں ھمارے پہلے مشن کا نام غزالی مشن ھے۔ اس مشن کے تحت ھمیں خوبصورت ترین غزلیات کا حاصل عاشقان ِ اردو کو پیش کرنا ھے۔
کام کرنے کا طریقہ کار
اگر آپ غزل کی ھیئت سے واقف ھے تو آپ اپنی غزلیں جمع کروانا شروع کر سکتے ھیں۔
کام کو معیاری بنانے کے لیے ھم نے پہلے ھی معروف شعراء کی فہرست تیار کر لی ھے۔
آپ کسی بھی شاعر کی غزل شامل کر سکتے ھیں۔
اپنی خاص دعا میں یاد رکھیے
اگر میں آپ کی کچھ بھی اور مدد کر سکوں تو ضرور حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اردو