Funny Poetry

warning: Creating default object from empty value in /home/freeurdupoetry/public_html/modules/taxonomy/taxonomy.pages.inc on line 33.
Guest Author's picture

آدھے کپڑے پہن کے فائدہ کیا منہ چھپانے کا

آدھے کپڑے پہن کے فائدہ کیا منہ چھپانے کا
انجوائے کرو مری جاں ”مومنٹ“ ہے مسکرانے کا

۔”نیوڈٹی“ طریقہ خوب ہے دیوانوں کو بڑھانے کا
بابے بھی کرتے ہیں گلی میں انتظار اُسکے آنے کا

بنا دیا ہے فیشن نے تمہیں تو اب پبلک پراپرٹی
گیا زمانہ ”کمنٹس“پہ تیوری چڑھانے کا

عجب ”سیلف سیٹسفیکشن“ ہے ننگ میں بھی
فائدہ اگرچہ نہیں اس میں دھیلے کا نہ آنے کا

ندیدوں کی طرح دیکھتے ہیں تو دیکھنے دو
۔”بیک وارڈ“ ہیں فائدہ کیا انہیں منہ لگانے کا

کونسا موم ہو جو دہکتی نظروں سے پگھل جاﺅ گی
جل جائیں گے خود ہی کچھ نہیں ہاتھ آنے کا

بس کرو اچھی طرح جانتے ہیں ہم ایمان
آتا ہے ہنر تمہیں خوب بات بڑھانے کا

Your rating: None Average: 4 (13 votes)
Syndicate content