December Poetry

warning: Creating default object from empty value in /home/freeurdupoetry/public_html/modules/taxonomy/taxonomy.pages.inc on line 33.
Guest Author's picture

دسمبر کی یخ بستہ راتیں اور ہم تنہا

اس کی یادسے خوشی کی چراغ جل اٹھتے ہیں
اک چراغ بجھتا ہے ،کئی چراغ جل اٹھتے ہیں
دسمبر کی یخ بستہ راتیں اور ہم تنہا
نیند بچھڑتی ہے ،درد جل اٹھتے ہیں
ہم سیاہ بختوں کا حال کیا پوچھنا،
اندھیرہ بڑھتا اور ہم جل اٹھتے ہیں
کس قدر تپش ہے اس کی یادوں میں
شمع پگلتی ہے اور ہم جل اٹھتے ہیں
وقت ایسا بھی آنا تھا زندگی میںضمیر
کسی کے ساتھ دیکھ کے اسے جل اٹھتے ہیں
آخری ساعتیں رات کے آخری پہر کی

Your rating: None Average: 4.3 (8 votes)
Syndicate content